the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج سماج وادی پارٹی، کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی تینوں پر زوردار حملہ بولا۔ انہوں نے لکھنؤ میں ہوئی پریس کانفرنس میں تینوں پارٹیوں کو نشانے پر لیا۔ مایاوتی نے کہا کہ یوپی اور مرکزی حکومت کی پالیسیوں سے عوام پریشان ہیں۔ ساتھ ہی کانگریس کو بے بس قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے تو



امیدوار ہی نہیں مل رہے ہیں۔ مایاوتی نے سب سے پہلے سماج وادی پارٹی کو نشانے پر لیتے ہوئے کہا کہ سماج وادی پارٹی میں سوچا سمجھا ڈرامہ ہوا۔ بیٹے کے موہ میں ملائم ڈرامہ کر رہے ہیں۔ بیٹے کی ناکامی چھپانے کے لئے ملائم نے شیو پال کو قربانی کا بکرا بنا دیا۔ مگر سماج وادی پارٹی کی اقتدار میں واپسی ناممکن ہے۔ یوپی کو جنگل راج سے آزاد کرانا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.